Subscribe Us

Easy ways to keep insects, mosquitoes and lizards out of the house

how to remove lizard from home permanently smells that repel lizards how to keep insects away from home naturally how to keep insects away from house how to keep insects away from kitchen lizard repellent best lizard repellent how to get rid of lizards outside



 کیڑے مکوڑے جہاں کراہت پیدا کرتے ہیں وہاں گھر کی خوبصورتی کو بھی نقصان پہنچاتے ہیں اور ان کو مارنے والے زہریلے سپرے گھر میں موجود ہمارے چھوٹے بچوں سمیت ہمارے لیے بھی نقصان دہ ہوتے ہیں اور ماحول دوست نہیں ہوتے

 کیڑے مکوڑوں سے بچنے کے لئے ہم دس ایسے طریقے کریں گے جو جہاں آپ کے اور آج کے بچوں کی صحت کیلئے نقصان دہ نہیں وہاں حشرات کو آپ کے گھر سے دور رہنے پر مجبور کردیں گے
 نمبر 1  پودینہ کا تیل

 پودینے کا تیل اور اس کی خوشبو حشرات کو انتہائی ناپسند ہے مگر یہ تیل کچھ لوگوں  میں جلد پر جلن پیدا کرتا ہے لہذا اس کو سپرے کرنے سے پہلے میں پانی شامل کرلیں اور اسے گھرکی ان جگہوں سپرے کریں جہاں حشرات موجود ہوں خاص طور پر گھر کی کھڑکیوں روشندانوں اوردروازوں کے ارد گرد اسپرے  کریں    تاکہ گھر کے اندر حشرات داخل نہ ہو

 نمبر2
  حشرات کو بھگانے والا سپرے خود بنائیں
 حشرات اور چھپکلیوں کو بھگانے کے لیے سیب کا سرکہ کوئی بھی   کوکنگ  آئل  سرخ مرچ  اور برتن دھونے والا لیکوڈ سوپ( لیموں کی خوشبو والا بہترین ہوگا) پانی میں اچھی طرح حل کرکے گھر میں روزانہ سپرے کرے خاص طور پر گھر داخلی راستوں اور دروازوں کھڑکیوں پر یہ سپرد روزانہ کریں

 نمبر 3
 گھر کے اندر اور باہر صفائی رکھیں
   کیڑے کوڑے مچھر وغیرہ عام طور پر وہی ڈیرے ڈالتے ہیں اور   چھپکلیاں  وہی پروان چڑھتی ہیں  جہاں سےکھانے کے لیے وافر مقدار میں کیڑے مکوڑے ملیں اپنے گھر کے اندر اور باہر صفائی رکھیں  اور گھر کے فرش کو ہفتے میں کم از کم تین سے چار دفاع فنائل سے صاف کریں
 نمبر 4   گھر میں بلی رکھ لیں
 بلی پالتو جانوروں سے میں  شمار  ہوتی ہے  جو گھر کے بچے کھچے کھانے پر گزارہ کر لیتی ہے اور  گھر کے بچوں کے ساتھ کھیلتی بھی ہے    بلی  حشرات کی دشمن ہیں اوران کا پیچھا کرکے انہیں ٹھکانے لگاتی ہے اور اشراق کے ساتھ ساتھ  چھپکلیاں  کھاجاتی ہے چوہوں آتما کی شانتی کے لئے بی تن تنہا کام کرتی رہتی ہے
 نمبر 5
 مالٹے اور لیموں کے چھلکے
 تازہ  فروٹس کے  چھلکے کی خوشبو  حشرات کو انتہائی ناگوار گزرتی ہے
 لہذا اپنے گھر کے اردگرد اس کے چلھکے رکھ دیں خاص طور پر گھر کے داخلی راستوں میں روشن دان اور کھڑکیوں کے پیچھے تاکہ حشرات ایسے مقامات  پر اپنا بسیرا ختم کریں
 نمبر6
 لیڈی بگ  یعنی سرخ بھنورہ
  گھر یہ باہر اور گھر کے  صحن  میں پودے لگائیں اور لیڈی بیگ کو کو ان پودوں پر جگہ دے لیڈی بیگ اگرچہ خود حشرات میں شامل ہوتی ہے مگر جہاں یہ  ہووہاں دوسرے  حشرات نہیں آتے اس کے ساتھ ساتھ یہ اپنے ماحول کے اردگرد سارا کھانا کھا جاتی ہے چنانچہ حشرات جہاں یہ موجود ہو وہاں  فاقے
  کی حالت میں زیادہ عرصہ گزارا نہیں کرتے اور جہاں   حشرات نہ ہو وہاں چھپکلی  بھی نہیں رہتی۔
 نمبر7
 شاہ بلوط یعنی چیسٹ نٹ
 شاہ بلوط حیرت انگیز طور پر حشرات کو ناپسند ہیں ان کی خوشبو رہے دور سے ہی دور رکھتی ہے اس لیے آپ ان کا استعمال حشرات کو بھگانے کے لئے کر سکتے ہیں انہیں گھر کے ایسے    حصوں  میں رکھیں جہاں سے  اشرات گھر میں داخل ہوتے ہیں یعنی دروازے  کھڑکیاں اور روشندان وغیرہ
 نمبر 8
  پودینہ کے پتے اور کالی مرچ
  پودینے کے پتے اور کالی مرچ کے پاؤڈر کوکسی ملک شیک کرنے والی جگہ میں ڈال کر  اچھی طرح شیک کرکے  بوتل میں ڈال کر گھر میں  روزانہ  سپرےکریں
 خاص طور پر پردوں کے پیچھے اور دروازے کھڑکیوں کھڑکیوں سے حشرات بھاگ جائیں گے اور اس سپرے کو وہاں بھی  چھڑکیں کے جہاں چپکلیوں کا بسیرا ہو

 نمبر 9
  دیودار کی لکڑی
 دیودار کی لکڑی کی خوشبو بھی اس  حشرات کو انتہائی ناپسند ہے اور اگر اس لکڑی کا بورا گورمے حشرات کی موجودگی والے مقامات پر رکھ دیا جائے اور گھر کے داخلی راستوں کے قریب اسے پھیلا دیا جائے تو یہ حشرات کو گھر سے دور رہنے پر مجبور کردیتا ہے
 نمبر10
 اینٹی حشرات پینٹ
 مچھروں کو مارنے والا پینٹ ملیریا اور ڈینگی کے خلاف ایک انتہائی زبردست ایجاز ہے مگر یہاں بھی پاکستان میں عام دستیاب نہیں اور مہنگا بھی  ہیں مگر اگر ایک بار گھر کو   اس پینٹ سے پینٹ کر لیا جائے تو پھر سکون ہی سکون ہے



Post a Comment

0 Comments