scientific signs you're having a girl food cravings when pregnant with a girl when pregnant with boy symptoms signs of baby girl in ultrasound angry is symptom of boy or girl in pregnancy symptoms of having a baby boy in 4th month 100 symptoms of baby boy signs you're having a girl or boy
ماں کے پیٹ میں پلنے والا بچہ لڑکا ہے یا لڑکی اس بات کا تعین حمل ٹھہرنے کے بیس ہفتے بعد ڈاکٹر الٹراساؤنڈ رپورٹ دیکھ کر کرتے ہیں اور الٹراساؤنڈ کی یہ رپورٹ عام طور پر صحیح ہوتی ہے مگر سوفیصد درست نہیں ہوتی کیونکہ کبھی کبھار الٹراساؤنڈ کا امیج ماں کے پیٹ میں بچے کی پوزیشن کی وجہ سے جنس کا تعین کرنے کے لئے پوری معلومات فراہم نہیں کرتا ماں کے پیٹ میں لڑکا ہے یا لڑکی اس بات کی پیشگوئی صدیوں سے کی جارہی ہے جب ماڈرن میڈیکل سائنس کا وجود تک نہیں تھا اس آرٹیکل میں ہم صدیوں پرانی انہیں پیشگوئیوں کا شامل کریں گے جانے یہ کیا آج کی ماڈل سائنس ایرانی ان روایات کو مانتی ہے کے نہیں
ماں کے پیٹ میں لڑکی ہے8 نشانیاں
ماں کے پیٹ میں بچے کی جنس کا اندازہ ڈاکٹر لگا سکتے ہیں جس رپورٹ کے علاوہ بھی امونیا سٹیسس کرونک ویلس سیمپلنگ نونیو سیلو ٹیسٹ وغیرہ کرتے ہم نیچے دیئے جانے والی نشانی روایت پر مبنی ہے
نمبر1 نہار منہ ماں کی طبیعت زیادہ خراب ہونا
بہت سے طبیب حضرات کا کہنا ہے کہ نہار منہ ماں کی طبیعت زیادہ خراب ہونا ماں کے پیٹ میں لڑکی ہے جدید تحقیق کے مطابق نہار منہ ہاکی طبعیت کاخراب ہونا بچے کی جنس تعین سے جڑا ہو سکتا ہے
ایک تحقیق کے مطابق اگر ماں کے پیٹ میں لڑکی ہو تو ماں کا ایمیون سسٹم کمزور ہوتا ہے نسبتاَ ان ماؤں کے جن کے پیٹ میں لڑکا ہو اور ایسیصورت میں ماں پر بیکٹیریا کا حملہ ہونے کے چانس زیادہ ہوتے ہیں اور ماں کی طبیعت صبح کے وقت زیادہ خراب ہونا نشانی ہوسکتی ہے کہ وہ ایک لڑکی کی ماں بننے والی ہے
نمبر2 ماں کا بہت زیادہ موڑی ہوجانا
حمل کے دوران ہارمونل تبدیلیاں موڈ کو متاثر کرتی ہیں بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر ماں کے پیٹ میں لڑکی ہے تو اس کے جسم میں ایسٹروجن ایک ہارمون کی تعداد زیادہ ہوتی ہے اور اس کا موڈ زیادہ ٹائم خراب رہتا ہے اور سائنس اس بات کو نہیں مانتی سائنس کا کہنا ہے کہ ماں کے ہارمون حمل کے دوران بڑھتے ہیں اور زچگی کے بعد کم جاتے ہیں چاہےاس کے پیٹ میں لڑکا ہو یا لڑکی-
نمبر تین ماں کا وزن بڑھ جانا
کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر حمل کے دوران ماں کا وزن پیٹ کے درمیان میں بہت زیادہ بڑھ رہا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ بےبی گرل ہوگی اور ان لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر ماں کا وزن پیٹ کے آگے بڑھ رہا ہے تو یہ نشانی ہے بے بی بوائے کی
سائنس دونوں باتوں کو نہیں مانتی میڈیکل کا کہنا ہے کہ ماں کا وزن پیٹ کے آگے یا درمیان میں بڑھنے کی وجہ اس کی جسمانی ساخت پر منحصر ہوتی ہے
نمبر4 پیٹ میں بچے کی پوزیشن کا اوپر ہونا
بچے کی پیٹ میں پوزیشن اگر اوپر کی طرف ہو تو یہ اس بات کی نشانی مانا جاتا ہے کہ بے بی گرل ہوگی مگر اس بات کا کوئی سائنسی ثبوت نہیں اور سائنس کا کہنا ہےکہ بچے کی پوزیشن کا دارومدار ماں کی جسمانی ساخت ماں کے وزماں کے فٹنس لیول اور پٹھوں کی مضبوطی پر ہوتا ہے
نمبر 5 میٹھے کو دل للچانا
حمل کے دوران ماں کا بہت سی چیزوں کو کھانے کا دل کرتا ہے بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر ماں کا دل میٹھا کھانے کو چاہ رہا ہے تو یہ نشانی بےبی گرل اور اگر نمکین کھانے کو چاہ رہا ہے تو یہ نشانی بے بی بوائے کی ہے ان دونوں کا باتوں کا کوئی سائنسی ثبوت نہیں ہے اور سائنس کا ماننا ہے ماں دل للچانے کا بچے کی جنس کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہوتا
نمبر6 سٹریس کا بڑھنا
ماں کے سٹریس لیول کا بڑھنا بچے کی جنس سے منسلک ہو سکتا ہے ایک تحقیق کے مطابق ماں کے جسم میں ہارمون کا بڑھنا بےبی گرل کی نشانی ہوسکتا ہے
گریک آئی لینڈ پر 2013 کا زلزلہ آنے کے بعد ایک تحقیق کے مطابق دو سال تک وہاں بےبی بوائے کی پیدائش میں نمایاں کمی دیکھی گئی اور ماہرین کا کہنا ہے اس کی وجہ وہاں کی ماں سٹریس لیول کا بڑھنا تھا
نمبر7 آئلی جلد اور بالوں کی رنگت کا اڑنا
کچھ لوگوں کا ماننا ہے کے ماں کی جلد کا آئلی ہونا اور بالوں کی رنگت کا اڑ جانا ہے بےبی گرل کے نشانی ہے مگر سائنس اس بات کو بلکل نہیں مانتی
سائنس کا کہنا ہے کہ جلد آئیل آنا یا بالوں کی ساخت میں تبدیلی آنا ماں کے ہارمون لیوز میں تبدیلی کی وجہ سے ہونا ہے اور اس کا بچے کی جنس کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
نمبر 8 بچے کے دل کی دھڑکن کا تیز ہونا
روایت میں مانا جاتا ہے اگر بچے کے دل کی دھڑکن تیز ہے تو ہے نشانی ہے کہ بیبی گرل اینڈ سائنس کہتی ہے کہ بچے چاہے وہ بوائے ہو یا گرل دونوں کے دل کی دھڑکن ایک جیسی ہوتی ہے
اوپر دی گئی تمام نشانیوں میں سے نہار منہ طبیعت خراب ہونا اور باقی تمام نشانیوں کو سائنسی یکسر مسترد کرتی ہے اگر آپ بے بی بوائے بےبی گرل کی ماں ہیں تو اوپر دی گئی نشانیاں کو پڑھ کر اپنا تجربہ ہمارے ساتھ بھی بانٹیں اور ہمیں بتائیں کے یہ روایات کتنی حد تک درست ہیں





0 Comments